الیکٹریشن ہمارا اثاثہ پرو گرام کیا ہے؟
الیکٹریشن ہمارا اثاثہ پرو گرام میں تمام الیکٹریشن
حضرات اندراج کروا کہ شامل ہوسکتے ہیں
سما ہی بنیادوں پر ہونے وال قرعہ اندازی میں اور جیت سکتے ہیں بے شمار قیمیتی انعامات



رجسٹر کیسےکروائیں؟
یوٹیلیٹی کلب کارڈ میں اندراج کےلیے آپ کسی بھی نیوایج آتھو رائزڈ ڈیلر یا آن لائن ہماری ویب سائٹ
www.newagecables.com
پر وزٹ کریں
Loyalty Club Card
میں اندراج کے لیے درج زیل معلومات فراہم کریں


ایس ایم ایس کیسے بھیجیں اور پوائنٹس کیسے حاصل کریں۔
خریدیں
اپنے قریب ترین الیکٹریکل اسٹور سے نیوایج کیبلز خریدیں
سکریچ کریں
کیبل کوائل پر سٹیکر سکریچ کریں
ہر سٹیکر میں ایک منفرد کیبل کا شناختی کوڈ ہوتا ہے
تصدیق کروائیں
8978
پر ایس ایم ایس کریں
انعامات کا دعوی کیسے کریں؟
صرف 5000 اعزازی پوائینٹس کے بعد آ پ انعامات کے حصول کے دعویٰ دار ہوں گے آ پکو اعزازی پوائنیٹس کی تفصیلات کیلئے ہیڈ آ فس سے کال موصول ہوگی یا دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
042 111 777 300 | 0423-587-1701
